فہد مصطفی پاکستان شو بزانڈسٹری کا ایک جا نا پہچانا نا م ہیں جنھیں بچہ بچہ ان کی منفرد میزبا نی اور ایکٹنگ کے با عث پسند کر تا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فہد مصطفیٰ نے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ سپر ما ڈل اور اداکارہ ایمان علی کو تب تک پسند کرتے تھے جب تک ان سے ملے نہیں تھے۔..
''فہد مصطفی نے یہ بھی کہا کہ وہ ایمان علی کے ساتھ دوبارہ کبھی کام نہیں کریں گے۔''
واضح رہے کہ فہد اور ایمان  دونوں نے فلم ’ماہ میر‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ شادی کرنے سے قبل شوبز انڈسٹری میں وہ کسی کو پسند کرتے تھے، جبکہ وہ ما ڈل واداکارہ ونیزہ احمد کو ہمیشہ سے بہت پسند کرتے ہیں۔
فہد مصطفیٰ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ انہوں نے انجیکشنز لگاکر اپنے رنگ کو گورا کیا۔
اس بارے میں پو چھے گئے سوال کے جواب میں فہد نے کہا کہ میں نے کبھی کوئی انجیکشن نہیں لگوایا، البتہ اپنی جلد کا خیال ضرور رکھتا ہوں.....

Post a Comment Blogger

 
Top