کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافے کے باوجود مجموعی ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونیوالے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 43 لاکھ ڈالرز کمی سے 18 ارب 74 کروڑ 28 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 8 کروڑ 68لاکھ ڈالرز اضافے سے 12 ارب 59 کروڑ 15 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 9 کروڑ 11 لاکھ ڈالرز کمی سے 6 ارب 15 کروڑ 13 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔
The post زرمبادلہ کے ذخائر میں 43 لاکھ ڈالرز کمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2T5G1Th
Post a Comment Blogger Facebook