بیجنگ: (1 مارچ 2020) چین میں مزید 35 افراد کورونا وائرس کا نشانہ بن گئے۔ چین میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2870 ہو گئی۔

چین میں کورونا وائرس نے مزید پینتیس افراد کو نگل گیا۔ ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس سو ستر تک پہنچ گئی۔امریکا میں پچاس سالہ خاتون کورونا وائرس کا پہلا شکار بن گئیں جبکہ مزید چار مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ایران میں مزید نو اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتالیس ہوگئی۔اٹلی میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد انتیس ہوگئیں۔ جنوبی کوریا میں متاثرہ افراد کی تعداد پینتیس سو چھتیس تک پہنچ گئی ہے۔



from دنیا – Abb Takk News https://ift.tt/2Ia3c8G

Post a Comment Blogger

 
Top