مرنے والے شخص کی عمر ''89 '' سال تھی ، وائرس چین میں کسی شخص سے ملاقات کے دوران منتقل ہوا، وزیر صحت
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر صحت نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مرنے والے شخص کی عمر;; 89 ;;سال تھی جس کو وائرس چین میں کسی شخص سے ملاقات کے دوران منتقل ہوا۔ترک وزیر صحت نے صرف گزشتہ روز کورونا کے ''51'' نئے مریضوں کی تصدیق بھی کی۔دوسری جانب حکام نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سمیت کرفیو اور سفری پابندیوں کی افواہوں کی تردید بھی کی ہے۔
Post a Comment Blogger Facebook