لاہور: (4 مارچ 2020) گذشتہ روز سروسز اسپتال کے باہر خودسوزی کرنے والی خاتون جھلسنے کے باعث دم توڑ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اقرا اسپتال کے ایک ڈاکٹر کو پسند کرتی تھی۔ ملنے میں ناکامی کے بعد خودسوزی کی۔
لاہور میں گذشتہ روز سروسز اسپتال کے باہر خودسوزی کرنے والی خاتون جھلسنے کے باعث دم توڑ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اقرا اسپتال کے ایک ڈاکٹر کو پسند کرتی تھی۔ ملنے میں ناکامی کے بعد خودسوزی کی۔ پیر کے روز رات کواقرا نےپٹرول خود پرچھٹرکا اور آگ لگا لی۔ اسے طبی امداد کے اسپتال کےا ندر لے جایا گیا جہاں برن یونٹ نہ ہونے کے باعث اس کو طبی امداد کے لیے دوسرےاستپال منتقل کیا گیا تھا۔ اقرا باسٹھ فیصد تک جھلس گئی تھی۔ وقوعہ سے پٹرول کی بوتل اور لائٹر برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عشق میں ناکامی کے باعث خاتون نے یہ قدم اٹھایا۔
from حادثات – Abb Takk News https://ift.tt/39xmX6t
Post a Comment Blogger Facebook