''جوڑوں کا درد آج کل تقریباً ہر دوسرے فرد کو ہے۔ ویسے تو جسم کے ہر جوڑ کی ہی اہمیت ہے لیکن گھٹنے کے جوڑ کی اہمیت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ کھڑے ہونا ہو، چلنا ہو، بیٹھنا ہو ہر طرح کی حرکت کا انحصار گھٹنوں کے جوڑوں پر ہی ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گھر میں موجود چند اجزاء سے آپ جوڑوں کے درد سے نجات میں فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرین کیا نسخہ بتاتے ہیں؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں''

بنانے کا طریقہ


'' 2 عدد انڈوں کی زردی میں 2 چمچ نمک ڈال کر اسے اچھی طرح پھینٹ لیں۔''
'' پھر روئی پر لگا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں اور اس کے اوپر پٹی باندھ لیں۔''
'' دو گھنٹے تک یہ پٹی لگی رہنے دیں اور پھر اسے کھول دیں۔''
'' روزانہ یہ عمل کریں اور اگر روزانہ نہیں کرسکتے تو کم سے کم ہفتے میں 3 بار ضرور کریں۔''
'' آپ کو خود ہی فرق محسوس ہوگا''۔


''نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔''

Post a Comment Blogger

 
Top