''انگلش فنکار زولف کی  پوٹریٹ دیکھنے میں بہت سادہ نظر آتی ہے ۔ یہ پورٹریٹ  بعض اوقات چند لائنوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ زولف چند  لائنوں سے ہی   خاتون کا چہرہ  بناتے ہیں اور لگتا ہے کہ پورٹریٹ مکمل ہو گئی ہے۔یہی چیز زولف کی پورٹریٹس کو خاص بناتی ہے۔زولف اپنی پورٹریٹس میں بہت زیادہ تفصیل شامل نہیں کرتے۔''

Post a Comment Blogger

 
Top