مٹیاری: (18 مارچ 2020) سکھر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مٹیاری کے قیرب سکھر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق حادثہ سگنل نہ ملنے کے باعث ہوا ہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔



from حادثات – Abb Takk News https://ift.tt/2x3UxST

Post a Comment Blogger

 
Top