ڈھاکا: ورلڈ اور ایشیا الیون کے درمیان بنگلادیش میں شیڈول 2 میچز بھی کورونا وائرس کی نذر ہوگئے۔

ورلڈ اور ایشیا الیون کے درمیان میچز کا انعقاد بالترتیب 21 اور 22 مارچ کو ہونا تھا، ان میں ویرات کوہلی، لسیتھ مالنگا اور کرس گیل جیسے اسٹارز حصہ لیتے،میچز سے قبل اے آر رحمان کا کنسرٹ بھی ختم کردیا گیا۔

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ ایک ماہ بعد صورتحال کا جائزہ لے کرکوئی فیصلہ کریں گے۔

The post ورلڈ اور ایشیا الیون کے بنگلادیش میں میچز بھی کورونا وائرس کی نذر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/38KI1Fg

Post a Comment Blogger

 
Top