گھوٹکی: (7 مارچ 2020) تحصیل میرپور ماتھیلو میں مسلح فراد کی فائرنگ سے ضلعی کونسلر ممتاز چھجن جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے خلاف ورثا کا احتجاج۔
گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں مسلح فراد کی فائرنگ سےکونسلر ممتاز چھجن جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے خلاف ورثا کا شدید احتجاج قومی شاہراہ پر دھرنا بھی دیا جس کے باعث سندھ اور پنجاب کی ٹریفک معطل ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کی بھرپور کوشش جاری ہے۔
from جرائم – Abb Takk News https://ift.tt/2wxM8XV
Post a Comment Blogger Facebook