''پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی صف اول کی خوبرو اداکارہ صبا قمر اکثر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہتی ہے۔
گزشتہ دن صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنے مدا حوں کے سوالا ت کے جوابا ت دئیے اور ہر ایک کا دل جیت لیا۔
اکثر ان کے چا ہنے والے اداکارہ سے ان کی شادی کے با رے میں ہی پو چھتے نظر آتے ہیں۔
صبا قمر نے اپنی شادی کے بارے میں پوچھے گئے لاتعداد سوالوں کا ایک مختصر سا جواب دے کر سب کو ہی مطمئن کر دیا ''۔
Because I haven’t found someone who I can spend my entire life with 😋''
''— Saba Qamar (@s_qamarzaman) March 17, 2020
''چیخ ایکٹریس نے ٹو ئٹر پر کہا کہ وہ اب تک اس کے غیر شادی شدہ ہیں کیو نکہ انھیں ابھی تک ایسا کوئی ملا ہی نہیں جس کے ساتھ وہ اپنی پو ری زندگی گزار سکیں۔''

Post a Comment Blogger

 
Top