ہالی وڈ: (9 مارچ 2020) سپر اسٹار ٹام ہینکس کے پرستار ہوجائیں تیار۔آرہی ہے ان کی جنگ و جدل کے واقعات سے سجی نئی تھرلر مووی گرے ہاؤنڈ۔ جس کا پہلا ٹریلر پیش کردیا گیا ہے۔

کہانی گھومے گی دوسری جنگ عظیم کے سچے واقعے کے گرد۔ امریکی بحریہ کی داستان ہے جس کی سربراہی ٹام ہینکس کررہے ہیں اور پھر اتحادی فوجیوں کی رہنمائی کے لیے انہیں ایک کٹھن اور مشکل فیصلہ کرنا پڑ جاتا ہے۔ ایکشن، ایڈونچر اور تھرلر سے بھرپور یہ تخلیق بارہ جون کو سنیام گھروں میں لگے گی۔



from Abb Takk News https://ift.tt/3cJCa6n

Post a Comment Blogger

 
Top