دھرم شالا: کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے۔

جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے۔

بھونیشور کمار کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب بولرز پر پہلے ون ڈے میں گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

The post بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3aLrnGS

Post a Comment Blogger

 
Top