پشاور: صوبہ بھرمیں بدھ سے شروع ہونے والی بارشوں سے اب تک 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخواہ میں بدھ سے شروع ہونے والی بارشو ں کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے 58 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ چارمکانات مکمل تباہ ہوگئے تاہم متاثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں تیزکرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

The post خیبرپختونخواہ میں بارشوں سے اب تک 11 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TNyOre

Post a Comment Blogger

 
Top