''(The) انگریزی زبان میں استعمال کیا جانے والا بہت عام لفظ ہے جسے متعدد انگلش کی کتابوں، پوسٹرز، اشتہارات میں دیکھا اور پڑھا جاتا ہے''۔
''مگر ہر لفظ کے کچھ نہ کچھ معنی ضرور ہوتے ہیں تو پھر لفظ “دی” جو کہ انگریزی زبان کا اہم لفظ سمجھا جاتا ہے اس کا مطلب کیا ہے؟
''دی کا لفظ زیادہ تر کسی مخصوص اور خاص لفظ کے ساتھ ، جیسے “آئی ہیو دی ایپل” کا مطلب ایک مخصوص سیب ہے۔''
''مگر دی کے معنی اتنے بھی سادہ نہیں، کئی بار یہ لفظ مخصوص چیز کا عندیہ نہیں دیتے بلکہ اشیاء کی کلاس کی نشاندہی کرتے ہیں''۔
“دی” کا لفظ معنی کے لحاظ سے مشکل تو نہیں مگر اس کی وضاحت کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے، یعنی جن کو انگریزی نہیں آتی تو ان کے لئے لفظ کئی بار پریشانی کا باعث بھی بن جاتا ہے۔
(The) لفظ کے واضح طور پر کوئی معنی نہیں ہوتے مگر دی لفظ ان حالات کا مجموعہ ہے جہاں اس کا استعمال مناسب ہے۔''

Post a Comment Blogger

 
Top