لاہور: ڈیرن سیمی نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کردیا، پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے۔
ڈیرن سیمی نے کہا میں کورونا وائرس کو بہت سنجیدہ لے رہا ہوں اور ہر ممکن احتیاطی تدبیر اپناؤں گا،ہم ذمہ داری سے اپنے عزیزوں کو وائرس کا شکار ہونے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
The post کورونا سے بچاؤ، فاصلہ رکھنے کو کوئی بے عزتی نہ سمجھے ، سیمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2TUvtqq
Post a Comment Blogger Facebook