''یقیناً آپ کو نیلے رنگ کی آنکھوں کا مالک پرکشش پاکستانی “ ارشد چائے والا “ تو یاد ہی ہوگا جس نے راتوں رات انٹرنیٹ پر اس وقت اچانک بےپناہ مقبولیت حاصل کرلی تھی جب اس کی تصویر ایک پاکستانی فوٹوگرافر جیا علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی-اس کے بعد تو ارشد چائے والے کی جیسے لاٹری لگ گئی اور اس کی پرکشش شخصیت اور نیلی آنکھوں کے باعث اسے مختلف نیوز چینل اور ٹی وی شو میں بلایا گیا بلکہ ماڈلنگ کی بھی پیشکش کی گئی جسے قبول بھی کیا گیا''-
''نادرہ کا چونکا دینے والا انکشاف''
''تاہم حال ہی میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد چائے والا پاکستانی نہیں ہے- جسے ہر کوئی “ پاکستانی چائے والا “ قرار دے رہا ہے وہ درحقیقت افغانی ہے-
نادرا کے مطابق ارشد چائے والے نے جعلی دستاویزات دکھا کر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ حاصل کیا ہے- اس کے علاوہ ارشد چائے والے نے پاسپورٹ بھی اپنی شہرت کا استعمال کرتے ہوئے متعلقہ حکام پر دباؤ ڈال کر حاصل کیا ہے-
حقیقت میں ارشد خان کا تعلق افغانستان کے شہر قندھار سے ہے جبکہ اس نے جعلی پاکستانی کاغذات میں اپنا تعلق موسیٰ خیل قبیلے کا رکن ظاہر کیا ہے- اس کے علاوہ ارشد خان کے والدین باز خان اور سارہ بی بی افغانی مہاجرین ہیں''-
نادرا حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ “ ارشد خان بار بار درخواستوں کے باوجود اپنے بیان کی حمایت میں کوئی کافی ثبوت فراہم نہیں کرسکا“-
''تاہم حال ہی میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد چائے والا پاکستانی نہیں ہے- جسے ہر کوئی “ پاکستانی چائے والا “ قرار دے رہا ہے وہ درحقیقت افغانی ہے-
نادرا کے مطابق ارشد چائے والے نے جعلی دستاویزات دکھا کر کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ حاصل کیا ہے- اس کے علاوہ ارشد چائے والے نے پاسپورٹ بھی اپنی شہرت کا استعمال کرتے ہوئے متعلقہ حکام پر دباؤ ڈال کر حاصل کیا ہے-
حقیقت میں ارشد خان کا تعلق افغانستان کے شہر قندھار سے ہے جبکہ اس نے جعلی پاکستانی کاغذات میں اپنا تعلق موسیٰ خیل قبیلے کا رکن ظاہر کیا ہے- اس کے علاوہ ارشد خان کے والدین باز خان اور سارہ بی بی افغانی مہاجرین ہیں''-
Post a Comment Blogger Facebook