''شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والی ہانا پی ایک فوڈ آرٹسٹ ہیں۔ انہیں بریڈ پر ڈیزائن بنانے میں خصوصی مہارت حاصل ہے۔وہ روٹیوں پر بھی ڈیزائن بناتی ہیں پیسٹریوں کو بھی فن پاروں میں بدل دیتی ہیں۔ہانا کے باورچی خانے میں سامان میں ایک تیز دھار بلیڈ بھی شامل ہے۔ وہ اسی بلیڈ سے ڈیزائننگ کا کام کرتی ہیں۔ اُن کے بنائے ہوئے چند حیرت انگیز فن پارے آپ بھی دیکھیں۔''


Post a Comment Blogger

 
Top