''درخت سے شادی رچانا''

''ہندوؤں میں یہ روایت پائی جاتی ہے کہ لڑکی کی باقاعدہ شادی سے پہلے اس کی شادی ایک درخت کے ساتھ کر دی جاتی ہے اور شادی کے بعد اس درخت کو کاٹ دیا جاتا ہے،اس کو ماننے والے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اس طرح لڑکی پر بری بلائیں اثر انداز نہیں ہوتی ہیں اور اگر کوئی برا اثر ہوتا بھی ہے تو وہ درخت کے کٹتے ہی دور ہو جاتا ہے۔''

Post a Comment Blogger

 
Top