''مردے سے بھیک منگوانا''
''انڈونیشیا کے قبائلی علاقوں میں مردے کو دفن کرنے سے پہلے مدفن کے اخراجات اور کھانے کیلئے چندہ جمع کرنے کیلئے مردے کو ہی اپنے لئے بھیک مانگنا پڑتی ہے، اور وہ یہ کام لیٹے لیٹے نہیں کرتا بلکہ اس کے عزیز و اقارب مردے کو سہارا دے کر چلاتے ہیں اور جس جس گلی یا بازار سے مردہ گزرتا ہے لوگ اسکو پیسے دیتے ہیں اس طرح مردہ اپنے دفن کے اخراجات خود اکٹھے کرتا ہے۔''

Post a Comment Blogger

 
Top