''بچوں کے اوپر سے کودنا''

''سپین میں یہ روایت سولہویں صدی سے چلی آرہی ہے، سال میں ایک دن’’ کیتھولک ضیافت ‘‘نامی یہ تہوار منایا جاتا ہے جس میں سال بھر میں پیدا ہونے والے بچوں کو سڑک پر لیٹا دیا جاتا ہے اور ایک شخص شیطان کا روپ دھار کر ان ے اوپر سے کودتا ہے ۔وہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے ان کے بچے زندگی بھر مصیبتوں اور خطرناک بیماریوں سے بچے رہتے ہیں۔''

Post a Comment Blogger

 
Top