لاہور:(10مارچ 2020)لاہور کیمپ جیل میں دو قیدی اچانک طبیعت خراب ہونے کی بنا پرانتقال کرگئے۔
جیل انتظامیہ کے مطابق دونوں قیدیوں کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، مرنے والوں میں عبداللہ اور بابر ملا شامل ہیں۔
جیل انتظامیہ کے مطابق عبداللہ کے خلاف تھانہ نواں کوٹ میں چوری اور بابر کے خلاف تھانہ شفیق آباد میں منشیات کا مقدمہ درج تھا،عبداللہ نشے کا عادی اور بابر ایڈز کا مریض تھا۔
from جرائم – Abb Takk News https://ift.tt/2IygCeT
Post a Comment Blogger Facebook